کوئٹہ،عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی کابینہ کا اجلاس

منگل 12 جنوری 2016 23:00

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 جنوری۔2016ء) عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی کابینہ کا اجلاس زیرصدارت اصغر خان اچکزئی باچا خان مرکز میں منعقد ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال ‘ بدامنی لاقانونیت ‘ تاجروں کے مسائل و مشکلات تنظیمی امور اور فخر افغان باچا خان اور رہبر تحریک خان عبدالولی خان کی برسیوں کی مناسبت سے غورغوص ہوا آج صبح دس بجے صوبائی کابینہ ضلعی صدور جنرل سیکرٹریز کے مشترکہ اجلاس ارباب ہاؤس میں ہو گا جس میں مزید مشاورت غوروغوص اور حتمی شکل دی جائے گی

متعلقہ عنوان :