پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقات کیلئے وزیر اعظم نے 6 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی

muhammad ali محمد علی بدھ 13 جنوری 2016 21:24

پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقات کیلئے وزیر اعظم نے 6 رکنی تحقیقاتی کمیٹی ..
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار13جنوری 2016 ء) پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقاتی کیلئے وزیر اعظم نے 6 رکنی تحقیقات کمیٹی قائم کر دی ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاوس کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت اور منظوری سے بھارتی ائیربیس پٹھان کوٹ پر ہونے والے حملے کی تحقیقات کیلئے 6 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

کمیٹی میں ایف آئی اے، پولیس، آئی بی اور آئی ایس آئی کے افسران شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :