عثمان سرور کی گرفتار کی خبریں بے بنیاد ہیں: ڈین لمز یونیورسٹی

muhammad ali محمد علی بدھ 13 جنوری 2016 23:12

عثمان سرور کی گرفتار کی خبریں بے بنیاد ہیں: ڈین لمز یونیورسٹی
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار13جنوری 2016 ء) لمز یونیورسٹی کے ڈین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عثمان سرور کی گرفتار کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لمز یونیورسٹی کے ڈین کی جانب سے طالب علم عثمان سرور کی گرفتار کے حوالے سے ردعمل دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈین کی جانب سے وضاحت دی گئی ہے کہ عثمان سرور کی گرفتاری کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ایسی خبریں انتہائی پریشان کن ہیں۔ عثمان سرور اس وقت یونیورسٹی کے ہاسٹل میں بھی موجود ہیں۔