پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعہ 15 جنوری 2016 18:31

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 جنوری۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی سوشل ورک پارٹ ون اینول2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :