لاہور سے کوئٹہ آنے والی اکبر بگٹی ایکسپریس کو سیکورٹی کے پیش نظر جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک لیاگیا

ہفتہ 16 جنوری 2016 23:01

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء) لاہور سے کوئٹہ آنے والی اکبر بگٹی ایکسپریس کو سیکورٹی کے پیش نظر جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک لیاگیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز لاہور سے کوئٹہ آنے والی اکبر بگٹی ایکسپریس کو تاخیر سے جیکب آباد پہنچنے کے بعد ریلوے انتظامیہ نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک لیا جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکالت کا سامنا کرنا پڑ