ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے کوئٹہ محمد حنیف گل نے ذمہ داریاں نبھانا شروع کردیں

ہفتہ 16 جنوری 2016 23:06

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء) ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے کوئٹہ محمد حنیف گل نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر اپنی ذمہ داریاں نبھانی شروع کردیں یاد رہے کہ چند روز قبل محکمہ ریلوے نے ان کے پیشرو ڈی ایس ریلوے کوئٹہ فیض محمد بگٹی کا تبادلہ کردیاتھا

متعلقہ عنوان :