عوام کے سامنے رونے والی عا لمی شخصیا ت میں سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش پہلے نمبر

اتوار 17 جنوری 2016 13:23

عوام کے سامنے رونے والی عا لمی شخصیا ت میں سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 جنوری۔2016ء) عوام کے سامنے رونے والی عا لمی شخصیا ت میں سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش پہلے‘ موجودہ امریکی صدر بارک اوباما دوسرے اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن تیسرے نمبر پر ہیں جبکہ دیگر شخصیات میں شمالی کوریا کے صدر کم جونگ‘ کنیڈین وزیراعظم جسٹن نروڈو‘ اٹلی کے سابق وزیراعظم سلویور لسکونی‘ میانمار کے جمہوری رہنما آنگ سان سوکی اور ارجنٹائن کی کرسٹینا فارنانڈس شامل ہیں۔

(جاری ہے)

درج بالا شخصیات عوام کے سامنے مختلف معاملات کی وجہ سے بلک بلک کر رو پڑیں

متعلقہ عنوان :