محکمہ ثقافت، سیاحت، آثار قدیمہ اور انڈومنٹ فنڈ ٹرسٹ برائے بحالی آثار سندھ کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
پیر 18 جنوری 2016 22:31
کراچی ۔ 18 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 جنوری۔2016ء) محکمہ ثقافت، سیاحت، آثار قدیمہ اور انڈومنٹ فنڈ ٹرسٹ برائے بحالی آثار سندھ کے مابین ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے جس کے مطابق انڈوومنٹ فنڈ ٹرسٹ سندھ بھر میں چار میوزیم کا قیام اور دو میوزک اسکول کھولنے میں حکومت سندھ کی مدد کرے گا۔ مفاہمت کی یادداشت پر سیکریٹری ثقافت، سیاحت و آثار قدیمہ عبدالکریم سولنگی اور سیکریٹری انڈوومنٹ فنڈ ٹرسٹ عبدالحمید اخوند نے دستخط کئے۔
اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ کی معاون خصوصی برائے ثقافت و سیاحت شرمیلا فاروقی اور ڈائریکٹر جنرل محکمہ ثقافت منظور قناسرو بھی موجود تھے۔ یادداشت کے مطابق سندھ انڈوومنٹ فنڈ ٹرسٹ جو چار میوزیم قائم کرے گا ان میں حیدرآباد شہر میں مُکھی ہاؤس میوزیم، آرٹ اینڈ کرافٹ میوزیم سیہون، سٹی میوزیم شکارپور اور اسٹیٹ میوزیم خیرپور شامل ہیں جبکہ دو میوزک اسکول کو بھی دوبارہ کھولنے میں انڈوومنٹ فنڈ ٹرسٹ سندھ حکومت کی مدد کرے گا، اس میں مہران آرٹس کونسل اور سچل اکیڈمی خیرپور شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائے گی ، مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کے موقع پر اپوزیشن کا رویہ افسوسناک ہے،اعظم نذیر تارڑ
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.