وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا امریکہ کے تعاون سے قائم سنٹر فار ایڈوانس سٹیڈیز اینڈ انرجی کا افتتاح
مرکز کے قیام سے ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور توانائی کے شدید بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی،پرویز خٹک کا افتتاحی تقریب سے خطاب
پیر 18 جنوری 2016 22:58
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جنوری۔2016ء ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے حکومت امریکہ کے تعاون سے قائم ہونے والے سنٹر فار ایڈوانس سٹیڈیز اینڈ انرجی ان یونیورسٹی آف انجینئرنگ ٹیکنالوجی کا افتتاح کرتے ہوئے اُمید ظاہر کی ہے کہ اس مرکز کے قیام سے ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور توانائی کے شدید بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔
وہ صوبائی اسمبلی میں یو ایس ایڈ کے تعاون سے سنٹر فا ر ایڈوانس سٹیڈیز اینڈ انرجی یونیورسٹی آ ف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے اس موقع پر سپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر، پشاور میں تعینات امریکی قونصل جنر ل ویلیم مارٹن، ڈپٹی سپیکر ڈاکٹر مہر تاج روغانی، وائس چانسلر یوای ٹی امتیاز گیلانی، ڈاکٹر نجیب اﷲ ڈائریکٹر یو ایس پاکستان سنٹر فار ایڈوانس سٹیڈیز، ضلعی ناظم محمد عاصم اعلیٰ حکام اور سماجی شخصیات موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.