ناردرن ایریاز ٹرانسپورٹ کارپوریشن نے ایم ڈی کے خلاف خبروں کومسترد کردیا
ادارے میں ہر کام قوانین کے مطابق ہوتا ہے،خلاف ضابطہ کوئی کام نہیں ہوا،ٹائروں کے ریٹ بڑھا کر کسی ٹھیکیدار کو نہیں نوازا گیا ،ناردرن ایریاز ٹرانسپورٹ کارپوریشن کابیان
پیر 18 جنوری 2016 22:59
گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جنوری۔2016ء)ناردرن ایریاز ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی طرف سے جاری ہونے والے ایک اخباری بیان میں گزشتہ روز مقامی اخبارت میں منیجنگ ڈائریکٹر نیٹکو محمد سعید اﷲ خان یوسف زئی اور نیٹکو کے خلاف شائع ہونے والی اپوزیشن لیڈر کی خبروں کو زمینی حقائق سے متصادم قرار دیا گیا ہے ۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ادارے میں ہر کام ادارے کے قوانین کے مطابق ہوتا ہے۔
خلاف ضابطہ کوئی کام نہیں ہوتا۔ٹائروں کے ریٹ بڑھا کر کسی ٹھیکیدار کو نہیں نوازا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ نیٹکو کی پرانی گاڑیوں کی نیلامی باقاعدہ نیٹکو بورڈ کی منظوری کے بعد کمیٹی بنائی گئی اور کمیٹی کے ذریعے شفاف طریقے سے پرانی گاڑیوں کی نیلامی کی گئی ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ گندم کے ٹھیکے کا اختیار نیٹکو کے پاس نہیں سول سپلائی کے پاس ہے اور رواں سال نیٹکو کو پورا ٹھیکہ بھی نہیں ملا ہے تو ٹھیکے میں کرپشن کیسے ہوئی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.