این اے 218 مٹیاری ضمنی الیکشن، پیپلز پارٹی کے مخدوم سعید الزماں غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں کامیاب قرار

muhammad ali محمد علی منگل جنوری 00:14

این اے 218 مٹیاری ضمنی الیکشن، پیپلز پارٹی کے مخدوم سعید الزماں غیر سرکاری ..
مٹیاری(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار18جنوری- 2016ء) این اے 218 مٹیاری ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے مخدوم سعید الزماں غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں کامیاب قرار پائے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق این اے 218 مٹیاری میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں تمام پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج مرتب کر لیے گئے ہیں۔ مرتب کیے گئے نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے مخدوم سعید الزماں نے میدان مار لیا ہے۔ انہوں نے 1 لاکھ 14 ہزار 800 ووٹ حاصل کیے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل ایم ڈی ایم کے امیدوار نے 14 ہزار 600 ووٹ حاصل کیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments