ایران پر پابندیاں ختم ہونے سے” ایرانی ریال“ کو پر لگ گئے

پاکستانی روپے کے مقابلے میں 25 فیصد مہنگا ہوگیا، مزید اضافہ ہو سکتا ہے، ماہرین معاشیات

منگل 19 جنوری 2016 20:08

ایران پر پابندیاں ختم ہونے سے” ایرانی ریال“ کو پر لگ گئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 جنوری۔2016ء) یورپی یونین اور ایران میں معاشی پابندیوں کے حوالے سے نئے معاہدوں نے ایرانی کرنسی کی قسمت جگا دی ہے تاہم پاکستان سمیت دیگر ترقی پزیر ممالک پر بھی اس کے گہرے اثرات مرتب ہونگے۔

(جاری ہے)

ادھر ماہرین معاشیات کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں ایرانی ریال 25 فیصد مہنگا ہوگیا ہے جس کے بعددس لاکھ ایرانی ریال اب 40ہزار پاکستانی روپے میں خریدے جا سکیں گے

متعلقہ عنوان :