پاکستان کا کروز میزائل رعد کا کامیاب تجربہ

muhammad ali محمد علی منگل 19 جنوری 2016 20:22

پاکستان کا کروز میزائل رعد کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19 جنوری 2016ء) پاکستان نے کروز میزائل رعد کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ای پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے کروز میزائل رعد کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

میزائل 350 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ میزائل فضائ سے زمین اور سمندر میں ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

متعلقہ عنوان :