یوکرائن ڈھائی بلین ڈالر کی ادائیگی کرے،روسی گیس کمپنی گازپروم کا مطالبہ
منگل 19 جنوری 2016 21:40
ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جنوری۔2016ء) روس کی گیس کمپنی گازپروم نے یوکرائن سے گیس سپلائی کے کنٹریکٹ کے منافی اقدامات کرنے پر ڈھائی بلین ڈالر کی ادائیگی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی کمپنی نے مطالبہ کے حوالے سے کہا ہے کہ یوکرائنی ادارہ نافٹ گاز کنٹریکٹ کے معاہدے کے مطابق کم سے کم گیس وصول کرنے سے قاصر رہا ہے اور یہ بنیادی معاہدے سے انحراف ہے۔
گازپروم نے کیف حکومت کے ادارے نافٹ گاز پر واضح کیا کہ اگلے دس روز میں اِس معاملے کی ادائیگی ضروری ہے۔ دوسری جانب یوکرائن روسی گیس پر انحصار ختم کرنے کی کوشش میں ہے اور اْس نے گزشتہ برس کی تیسری سہ ماہی میں روس کی گیس استعمال نہیں کی تھی۔ گاز پروم کے مطالبے پر یوکرائن نے کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
-
امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا، فلسطین کی شدید مذمت
-
آسٹریلیا کی شہریوں کو تو اسرائیل اور فلسطینی علاقوں کو چھوڑ نے کی ہدایت
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصدسے زائد کا اضافہ ریکارڈ، بٹ کوئن اور سونا بھی متاثر
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.