چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گرد حملہ، فوج اور پولیس کا مشترکہ آپریشن جاری
محمد علی بدھ 20 جنوری 2016 10:36
چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔20جنوری۔2016ء) چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گرد حملے کے بعد فوج اور پولیس کا مشترکہ آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے شہر چارسدہ میں واقع باچا خان یونیورسٹی پر آج صبح سویرے دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
دہشت گردوں کی جانب سے یونیورسٹی میں اہم پوزیشنز سنبھال کر شدید فائرنگ کی جا رہی ہے جس کے نیتجے میں 5 سیکورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر فضل رحیم کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ حملے میں کوئی طالب علم زخمی یا ہلاک نہیں ہوا ہے۔ یونیورسٹی سے تمام طالب علموں کو نکالنے کا عمل جاری ہے۔ جبکہ پاک فوج اور پولیس کی کوئیک رسپانس فورس کے دستوں نے یونیورسٹی پہنچ کر دہشت گردوں کیخلاف آپریشن شروع کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.