وا ئر س سے پا ک نر سر یوں کو فروغ دے کر تر شا ور پھلو ں کی پیداوار میں ا ضافہ ممکن ہے، ز ر عی ما ہر ین

جمعرات 21 جنوری 2016 14:36

سلانوالی۔21 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 جنوری۔2016ء) ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ ملک میں وا ئر س سے پا ک نر سر یو ں کو فروغ د ے کر تر شا و ہ پھلوں کی فی ایکڑ پیداوار کو بین ا لا قوامی سطح پر بڑھاتے ہو ئے ا س کی بر آ مدا ت میں خاطر خواہ ا ضافہ کیا جا سکتا ہے ۔

(جاری ہے)

ما ہر ین نے کہا ہے کہ نر سری کی سطح پر پودوں کی بہتر نشو ونما اور نہگدا شت کے عمل سے کھیت میں صحت مند پو دو ں کی بنا پر بہتر پیداوار ممکن ہے۔ ترشاوہ با غات کی پیداوار ی ٹیکنا لو جی کے ثمرات کا شت کا روں تک پہنچا نا ا شد ضرور ی ہے ا س کے لیے پہلے سے مو جو د با غا ت میں بڑے پو دو ں پر نئی اقسا م کی پیو ند کا ر ی کی تر بیت د ینے سے کم وقت میں ا ن اقسا م سے پھل حاصل کیا جا سکتا ہے ۔