عمران فاروق قتل پر غمزدہ ہیں ،ایم کیوایم کا اس سے کوئی تعلق نہیں ، ان کے قتل کو جواز بنا کر ہمیں پھنسایا جا رہا ہے
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستارکی نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعرات 21 جنوری 2016 22:48
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جنوری۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرفاروق ستار نے کہا ہے کہ عمران فاروق قتل پرآج بھی غمزدہ ہیں ،ایم کیوایم کا اس سے کوئی تعلق نہیں ، ان کے قتل کو جواز بنا کر ہمیں پھنسایا جا رہا ہے ،سیاسی قائدین پر ماضی میں بھی الزامات لگے مگر ثابت نہ ہو سکے ۔
(جاری ہے)
وہ جمعرات کو نجی ٹی وہ پروگرام میں گفتگو کررہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ عمران فاروق قتل پرآج بھی غمزدہ ہیں مگران کے قتل کو جواز بنا کر ہمیں ہی پھنسایا جا رہا ہے ۔ سیاسی قائدین پر ماضی میں بھی کیس بنے لیکن ثابت نہیں ہو سکے ۔ عدالتوں سے پہلے بھی سرخرو ہو چکے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی سندھ میں اپنی حکومت فائدہ اٹھا کر انتخابات میں دھاندلی کی مرتکب ہو رہی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.