امریکی ریاست ایروزونا میں ایف 16 طیارہ گر کر تباہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 21 جنوری 2016 23:27

امریکی ریاست ایروزونا میں ایف 16 طیارہ گر کر تباہ
ایروزونا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 جنوری 2016ء)امریکی ریاست ایروزونا میں ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی فضائیہ کو بڑے حادثے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ امریکی ریاست ایروزونا میں امریکی فضائیہ کا ایف 16 طیارہ کر تباہ ہو گیا ہے۔ تاہم اس حادثے میں کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ہے۔