خضدار اور گرد و نواح میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے

muhammad ali محمد علی جمعہ 22 جنوری 2016 22:43

خضدار اور گرد و نواح میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے
خضدار(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 جنوری 2016ء)خضدار اور گرد و نواح میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر خضدار اور گرد و نواح میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکوں کے باعث عوام میں خوف و حراس پھیل گیا اور رات گئے شدید سردی کے باوجود لوگ گھروں سے نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔ زلزلے کی شدت اور مرکز کا تاحال معلوم نہیں ہو سکا۔