گنداواہ تعلیمی لحاظ سے دوسرے اضلاع سے پیچھے ہے ،جمعیت طلباء جھل مگسی
ہفتہ 23 جنوری 2016 16:53
جھل مگسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جنوری۔2016ء) گنداواہ تعلیمی حوالے سے دوسرے اضلاع سے پیچھے ہے عوام کو تعلیمی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے مگر افسوس ضلعی ہیڈ کوارٹر میں طلباء اور طالبات کیلئے کالج کی سہولت نہ ہونا زیادتی ہے کالج نہ ہونے سے ہر سال سینکڑوں طلباء اور طالبات میٹرک پاس کرنے کے بعد تعلیم کو خیر باد کہہ دیتے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار اسلامی جمعیت طلباء کے ضلعی ناظم خلیل بلوچ ،محمد یونس لاشاری الٰہی بخش ،غلام اویس ارشاد لاشاری نے نیشنل پریس کلب گنداواہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انھوں کہا اس ٹیکنالوجی کے دور میں طلباء اور طالبات کے لئے کالج نہ ہونے سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت اور عوامی نمائندوں کو نوجوانوں سے کوئی دلچسپی نہیں ہے انھوں نے وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری چیف سیکریٹری بلوچستان صوبائی وزیر تعلیم عبدالرحیم زیارتوال رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ طارق خان مگسی سے اپیل کی ہے طلباء اور طالبات کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے اور دور جدید کے چیلیجوں کا مقابلہ کرنے اور ضلع کا نام روشن کرنے کے لئے گنداواہ میں طلباء اور طالبات کے لئے کالج قائم کیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.