سانحہ آرمی پبلک اسکول اور باچا خان یونیورسٹی کی منصوبہ بندی کرنے والے خلیفہ عمر منصور پر افغان صدر کا کوئی کنٹرول نہیں: ڈاکٹر شاہد مسعود
محمد علی ہفتہ 23 جنوری 2016 20:56
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 جنوری 2016ء) ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول اور باچا خان یونیورسٹی کی منصوبہ بندی کرنے والے خلیفہ عمر منصور پر افغان صدر کا کوئی کنٹرول نہیں ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ آرمی پبلک سکول اور باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گرد حملوں کا اصل ذمہ دار طالبان رہنما خلفیہ عمر منصور ہے جو اب کھل کے سامنے آ چکا ہے۔
عمر منصور افغانستان میں موجود ہے اور اور گزشتہ 1 ڈیڑھ سال سے پاکستان کی حکومت کی رٹ کو چیلنج کر رہا ہے۔ تاہم افغانستان میں موجودگی کے باوجود افغان صدر عمر منصور کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ اس شخص کا تعلق درہ آدم خیل سے ہے جو پہلے افغان طالبان کا حصہ رہا اور اب اپنا ایک الگ گروپ بنا کر دہشت گردی کی کاروائیوں میں مصروف ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.