سابق صوبائی وزیر جاوید ناگوری کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ‘ رکن قومی اسمبلی محفوظ رہے
اتوار 24 جنوری 2016 16:42
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جنوری۔2016ء) کراچی کے علاقے کھارا در میں پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر جاوید ناگوری کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ‘ رکن قومی اسمبلی محفوظ رہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اتوار کو جاوید ناگوری نے میڈیا کو بتایا کہ کراچی کے علاقے کھارادر میں نامعلوم افراد نے ان کی گاری پر فائرنگ کی ہے تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
انہوں نے کہا کہ وہ اس حملے کا باقاعدہ مقدمہ درج کرائیں گے۔ دوسری جانب پولیس کے مطابق کھارادر میں موٹرسائیکل سوارڈاکو ڈکیتی کی کوشش کررہے تھے لیکن علاقے میں سیکیورٹی دیکھ کر ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے تاہم ان کا نشانہ جاوید ناگوری نہیں تھے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی جاوید ناگوری پر حملہ ہوچکا ہے جس میں ان کے بھائی اکبر ناگوری جاں بحق ہوگئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.