آرمی چیف کا ملازمت میں توسیع نہ لینے کا فیصلہ پیشہ ورانہ رویے کا عکاس ہے، میاں افتخار حسین
یہ بات خوش آئند ہے کہ عسکری اور حکومتی قیادت نے افغانستان سے متعلق تاثر اور ابہام کو دور کرنے کی کوشش کی تاہم وزیر اعلیٰ کا بیان قطعاً مختلف ہے
پیر 25 جنوری 2016 23:07
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جنوری۔2016ء) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی جانب سے ملازمت میں توسیع نہ لینے کے فیصلے کو پیشہ ورانہ رویہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اداروں کی ساکھ کی بہتری کیلئے آئین اور قانون کے مطابق اقدامات اور رویوں کے بہتر نتائج برآمد ہوتے ہیں۔
آرمی چیف نے وضاحت کر کے ابہام دور کر دیا ہے۔ اب ضرورت اس بات کی ہے کہ پسند ، نا پسند کی بجائے میریٹ کی بنیاد پر نئے سربراہ کا تعین کیا جائے تاکہ اداروں پر عوام کا اعتماد بحال ہو۔ اگر چہ توسیع دینے یا نہ لینے کی تفصیلات آنا ابھی باقی ہے تاہم آرمی چیف کا واضح بیان خوش آئند ہے۔پشاور میں میاں افتخار حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف کے حالیہ بیان نے مختلف نوعیت کے ابہام اور شکوک دور کردئیے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.