پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کی تنظیمیں مکمل کرنے اور رکنیت سازی کا عمل
چیئرمین بلال بھٹو کی قائم کردہ کمیٹی کا لاجر اجلاس پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کی رہائش گاہ پر 28جنوری کو پشاور میں طلب
پیر 25 جنوری 2016 23:07
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جنوری۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کی تنظیمیں مکمل کرنے اور رکنیت سازی کا عمل شروع کرنے کے حوالے سے صوبائی قیادت اور چیئرمین بلال بھٹو کی قائم کردہ کمیٹی کا لاجر اجلاس 28جنوری کو پشاور میں طلب کر لیا گیا۔ اس حوالے سے پیر کے روز پشاور میں پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی جنرل سیکرٹری انجینئر محمد ہمایوں خان کی رہائش گاہ پر ابتدائی اجلاس صوبائی صدر خانزادہ خان کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں صوبائی جنرل سیکرٹری محمدہمایوں خان، رحیم داد خان، مسعود کوثر، لیاقت شباب، اعظم آفریدی، اکبرخان ایڈووکیٹ، سید ایوب شاہ اور مصباح الدین نے شرکت کی۔
اجلاس میں صوبائی قائدین نے صوبہ میں پارٹی رکنیت سازی اورنامکمل تنظیموں سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے صوبائی صدر خانزادہ خان ،جنرل سیکرٹری ہمایون اور دیگر قائدین نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات کی روشنی میں پارٹی کو فعال بنایا جارہا ہے صوبہ کی قیادت آنے والے عام انتخابات سے قبل تمام قیادت اور جیالوں کو متحد کرنے پر متفق ہوگئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.