راہداری منصوبے کیلئے گلگت بلتستان کو پاکستان میں ضم کرنا ضروری نہیں ، سید علی گیلانی
جمعرات 28 جنوری 2016 13:23
سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 جنوری۔2016ء) کل جماعتی حریت کانفرنس ”گ“ گروپ کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا کہ گلگت بلتستان کو متنازعہ ریاست جموں و کشمیر کا جزولاینفک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے اس خطے کی معاشی صورت حال میں یقینی طور پر انقلابی تبدیلی واقع ہو گی تاہم اس کے لئے گلگت بلتستان کو پاکستان میں ضم کرانا ضروری نہیں ہے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے نام لکھے ایک تحریری خط میں کشمیری راہنما سید علی گیلانی نے کہا کہ گلگت بلتستان خطے کو پاکستان میں ضم کرانا ریاست کی بین الاقوامی حیثیت کے لئے تباہ کن ہو گا اور یہ اس کے متنازعہ حیثیت کو متاثر کرے گا ریاست کی بین الاقوامی قانونی حیثیت کے خاتمے کا مطلب مسئلہ کشمیر کا خاتمہ ہو گا اور یہ اقدام ریاستی عوام میں شکوک و شبہات پیدا کرنے کا باعث بنے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.