جامعہ کراچی میں 2طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک طالب علم زخمی

جمعرات 28 جنوری 2016 16:49

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جنوری۔2016ء) جامعہ کراچی میں 2طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک طالب علم زخمی ہوگیا ہے ۔

(جاری ہے)

تصادم کے دوران دونوں تنظیموں نے لاٹھیوں کا استعمال کیا اور پتھراوٴ بھی کیا گیا ۔رینجرز کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر حالات پر قابو پایا اور طلبہ کو منتشر کردیا ۔

متعلقہ عنوان :