لاطینی امریکہ کے ملکوں میں تیزی سے پھیلتے زیکا وائرس نے دیگر ملکوں کیلئے بھی
خطرے کی گھنٹی بجا دی ‘نیویارک کے 3شہریوں میں وائرس کی تصدیق
ذیشان حیدر جمعہ 29 جنوری 2016 22:45
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 29 جنوری۔2015ء) لاطینی امریکہ کے ملکوں میں تیزی سے پھیلتے زیکا وائرس نے دیگر ملکوں کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ جنوبی امریکی ملک کے سفر سے واپس لوٹنے والے نیویارک کے تین شہریوں میں بھی وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔
(جاری ہے)
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ زیکا وائرس شمالی امریکا اور افریقہ میں بھی پھیل سکتا ہے، لاطینی امریکی ملک پرو، وینزویلا، چلی،کوسٹا ریکا، ہنڈراس سمیت کئی ملکوں میں الرٹ جاری کر دیئے گئے ہیں۔
گزشتہ روز جنوبی امریکی ملک سے نیویارک لوٹنے والے تین امریکی شہریوں میں بھی اس وائرس کی نشاندہی کی گئی، تیزی سے پھیلتے وائرس پر عالمی ادارہ صحت نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ زیکا وائرس سے متاثرہ بچوں کے سر چھوٹے ہوتے ہیں۔واضح رہے کہ واشنگٹن میں صدراوبامہ میں پہلے ہی ہدایات کرچکے ہیں طبی ماہرین وائرس کی روک تھا م کے لیے اقدامات کریں جبکہ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا تھا کہ وائرس پورے براعظم امریکہ کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے-متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.