صدر ا ٓزاد کشمیر نے آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی اور آزاد جموں وکشمیر کونسل کا مشترکہ اجلاس 5فروری کو طلب کر لیا

ہفتہ 30 جنوری 2016 14:52

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جنوری۔2016ء) صدر ریاست ا ٓزاد جموں وکشمیر نے آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی اور آزاد جموں وکشمیر کونسل کا مشترکہ اجلاس مورخہ 5فروری 2016ء بروزہ جمعة المبارک بوقت10بجے دن لاجنگ ہال اسمبلی ہاسٹل مظفرآباد میں طلب کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :