سات فروری، برطانیہ میں’کھلی مساجد کا دن قرار

ہفتہ 30 جنوری 2016 18:06

سات فروری، برطانیہ میں’کھلی مساجد کا دن قرار

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 جنوری۔2016ء) برطانیہ میں سات فروری اتوار کے روز مسلمانوں کی زیادہ تر مساجد پورا دن کھلی رہیں گی۔

(جاری ہے)

یہ اقدام ‘کھلی مساجد کا دن‘ کہلانے والی مہم کا حصہ ہو گا اور ایسا دوسری مرتبہ ہو گا کہ برٹش مسلم کونسل کی طرف سے یہ دن منایا جائے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس دن مسجدوں کو کھلا رکھنے کا اہتمام یورپی یونین کے رکن اس ملک میں، جہاں ایک مذہبی اقلیت ہونے کے باوجود مسلمانوں کی تعداد کئی ملین بنتی ہے، برطانوی مسلمانوں کی ملکی تنظیم برٹش مسلم کونسل کی طرف سے کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :