سعودی عرب میں 9 امریکی ’دہشت گرد‘ گرفتار
فہد شبیر اتوار 31 جنوری 2016 21:54
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جنوری۔2016ء) سعودی حکام نے گزشتہ کچھ دنوں میں نو امریکی شہریوں سمیت ’دہشت گردی‘ کے 33 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ روزنامہ سعودی گزٹ نے نامعلوم ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ چار امریکیوں کو پیر جبکہ باقی پانچ کو پچھلے چار دنوں میں گرفتار کیا گیا۔
(جاری ہے)
روزنامہ کے مطابق، چھاپوں میں 14 سعودی، تین یمنی، دو شامی، ایک انڈونیشین، ایک فلپائنی ، ایک اماراتی، ایک قازق اور ایک فلسطینی کو بھی گرفتار کیا گیا۔
رپورٹ میں یہ نہیں بتایا گیا کہ آیا یہ ملزمان حالیہ مہینوں کے دوران سعودی عرب میں شیعوں اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گرد گروپ دولت اسلامیہ سے وابستہ تھے۔ جمعہ کو ایک خود کش بمبار نے مشرقی صوبے میں ایک امام بارگاہ پر حملہ کرتے ہوئے چار افراد کو ہلاک کر دیا تھا۔ دولت اسلامیہ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.