سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی کلاس سوئم کے بچوں کا 2روزہ ششماہی امتحان 9 مارچ سے شروع ہوگا

پیر 1 فروری 2016 16:37

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم فروری۔2016ء) صوبائی محکمہ سکول ایجوکیشن کے زیر اہتمام پنجاب بھر کے تمام سرکاری سکولوں کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی تیسری جماعت کے بچوں کا ششماہی امتحان لینے کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں تین مضامین اردو،ریاضی اور انگریزی پر مشتمل ہوگا ۔

(جاری ہے)

محکمہ تعلیم سے وابستہ سینئر کنٹرولر امتحانات پرائمری نے آن لائن کو بتایا کہ یہ ٹیسٹ 9 سے 10 مارچ تک لئے جائینگے جس کا مقصد بچوں کی ذہنی تعلیمی استعداد کا جائزہ لینا ہے

متعلقہ عنوان :