شیعہ ملیشیا بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث ہے،ہیومین رائٹس واچ
مشرقی عراقی علاقے میں سنی شہری آبادی کے افراد کا تسلسل سے اغوا اور ہلاک کرنے کا سلسلہ جاری ہے،رپورٹ
پیر 1 فروری 2016 19:05
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم فروری۔2016ء) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے شیعہ ملیشیا پر الزام لگایا ہے کہ وہ جنگی جرائم کی مرتکب ہو سکتی ہے۔ عراق میں سرگرم شیعہ ملیشیا کو ایران کی حمایت حاصل ہے۔امریکی شہر نیویارک میں قائم انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا کہ مشرقی عراقی علاقے میں سنی شہری آبادی کے افراد کا تسلسل سے اغوا اور ہلاک کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
سنیوں کی املاک پر حملوں میں ایران کے حمایت یافتہ شیعہ ملیشیا کے ملوث ہونے کے قوی امکانات ہیں اور اس طرح کی کارروائیاں جنگی جرائم کے زمرے میں آتی ہیں۔ہیومن رائٹس واچ کے مطابق دارالحکومت بغداد کے شمال مشرق میں واقع ایک شہر مقدادیہ میں سنی انتہا پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کی جانب سے کیے گئے دو حملوں میں تیئس افراد کی ہلاکت کے بعد اِس شہر میں بغداد حکومت کی رضا سے شیعہ ملیشیا کے جنگووں کو تعینات کیا گیا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.