پی آئی اے کے احتجاجی مظاہرین اور پولیس میںتصادم ، 5 افراد زخمی
سمیرا فقیرحسین منگل 2 فروری 2016 12:24
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 فروری 2016ء) : پی آئی اے کے احتجاج مظاہرین اور پولیس میں تصادم ہوگیا۔ تصادم کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی بجکاری کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ہڑتال کر رکھی ہے جبکہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج اپنے شیڈول کے مطابق جاری ہے ۔
(جاری ہے)
مظاہرین کو پیش قدمی سے روکنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری موجود ہے جس دوران پولیس نے آنسو گیس شیلنگ اور واٹر کینن کا استعمال بھی کیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آنسو گیس کے شیل لگنے کے باعث متعدد مظاہرین بے ہوش بھی ہو گئے ہیں جبکہ پولیس کے ساتھ تصادم میں 5 افراد مظاہرین زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس اور رینجرز ملازمین کی پیش قدمی روکنے کے لیے مظاہرین کا گھیراؤ کیے ہوئے ہیں۔مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس اور رینجرز کی جانب سے لاٹھی چارج بھی کیا جا رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
-
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
-
بطور ڈاکٹر بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ کو دیکھ کر سلوپوائزنگ سے انکار نہیں کرسکتا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
-
بیرسٹر گوہر کا بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار
-
سپیکر قومی اسمبلی سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.