برطانوی گلوکارہ اڈلی نے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو ریلیوں میں اپنے گانے بجانے سے منع کر دیا
منگل 2 فروری 2016 13:03
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 فروری۔2016ء) معروف برطانوی گلوکارہ اڈلی کے دنیا بھر موجود دیگر پرستاروں کی طرح ڈونلڈ ٹرمپ بھی انکی موسیقی کے بہت بڑے مداح ہیں۔سابق رئیلٹی ٹی وی شو کے میزبان اور حالیہ امریکی صدر کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ آجکل اپنی الیکشن مہمات کے دوران گلوکارہ کے گانے چلاتے ہیں۔
(جاری ہے)
تاہم ”ہیلو“ سنگر کی جانب سے صدراتی امیدوار کو سختی سے اپنے گانے الیکن مہم میں بجانے سے منع کیا گیا ہے۔
اڈلی کے ترجمان نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گلوکارہ نے کسی بھی سیاسی رہنما کو اپنی سیاسی مہمات کیلئے نا کبھی ماضی میں اپنی موسیقی استعمال کرنے کی اجازت دی اور نہ ہی اب دینے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ پس اسی بنا پر وہ ڈونلڈ ٹرمپ کو خبر دار کرنا چاہتی ہیں کہ آئندہ وہ اپنی الیکشن مہم میں انکے گانے ہر گز نہ بجائیں ورنہ نتائج کے ذمہ دار وہ خود ہوں گےمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.