لاہور کے تمام بڑے سکول بھی بالآخر کھل گئے،طلبہ کی حاضری اچھی رہی

منگل 2 فروری 2016 16:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 فروری۔2016ء) لاہور کے تمام بڑے اسکول بھی بالآخر کھل گئے ہیں۔ بڑی تعداد میں بچے اسکول پہنچے۔ تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ہی اسکولوں کی رونقیں بحال ہو گئیں۔

(جاری ہے)

صبح سویرے ہاتھوں میں بستے تھامے ،چھٹیاں گزارنے کے بعد پہنچیمستقبل کے معمار اپنے اپنیتعلیمی اداروں میں۔ چہروں اور زباں پر کسی سے نہ ڈرنیاور ملک وقوم کا فخر بننے کا عزم تھا۔ہفتے بھر کی چھٹیاں گزارنے کے بعد طلبا اپنے ہم عمر دوستوں سے ملنے کو بے قرار تھے ،کہتے ہیں بہت دنوں بعد دوستوں سے ملے ، خوب پڑھیں گے۔اسکولوں کے باہر سکیورٹی کیبھرپور انتظامات نظر آئے۔

متعلقہ عنوان :