خمینی کے پوتے کے کاغذات نامزدگی مسترد،سابق ایرانی صدر رفسنجانی نے حکومت کوسول نافرمانی کی دھمکی دیدی
منگل 2 فروری 2016 18:35
تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 فروری۔2016ء) ایران کے سابق صدر علی اکبر ہاشمی رفسنجانی نے امام خمینی کے پوتے کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے سول نافرمانی کی دھمکی دیدی ،میڈیارپورٹس کے مطابق رفسنجانی تہران کے مہرآباد ایئرپورٹ پر منعقد تقریب سے گفتگو کررہے تھے، اس دوران انہوں نے مجلس خبرگان رہبری کے انتخابات کے لیے خمینی کے پوتے حسن خمینی کی اہلیت نامنظور کرنے پر شوری نگہبان میں شامل مذہبی شخصیات کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.