فواد خان کی نئی بھارتی فلم کا بینر جاری کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 4 فروری 2016 02:07

فواد خان کی نئی بھارتی فلم کا بینر جاری کر دیا گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 فروری۔2016ء) فواد خان کی نئی بھارتی فلم کا بینر جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے باصلاحیت اداکار فواد خان کی نئی بھارتی فلم کا بینر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

دھرما پروڈکشن سے تحت بننے والی فلم کپور سنز اگلے ماہ 18 تاریخ کو ریلیز ہو گی۔ فواد خان کیساتھ اس فلم میں عالیہ بھٹ اور سدہارتھ ملہوترا اداکاری کے جوہر دکھای رہے ہیں۔ اس فلم کے بینر کو سوشل میڈیا پر فواد خان کے مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :