بھابڑہ میں گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج بنانے کی منظوری

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 4 فروری 2016 16:31

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 04 فروری۔2015ء)حکومت پنجاب نے بھابڑہ میں گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کے قیام کی منظوری دیدی ہے جس پر 12 کروڑ روپے لاگت آئیگی اور یہ دو سال میں مکمل کیا جائیگا گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کے قیام کیلئے ابتدائی طور پر ایک کروڑ روپے کے فنڈز فوری طور پر جاری کردیئے ہیں اور اس کا کام رواں ماہ میں شروع ہوجائیگا۔