کشمیر محض ایک علاقائی تنازعہ نہیں ہے بلکہ لاکھوں کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کا مسئلہ ہے جو 1947سے اب تک مسلسل اپنے بنیادی حق کے لئے قربانیاں دے رہے ہیں۔ جب تک بھارت کشمیری عوام کو حق خود ارادیت سے محروم رکھتے ہوئے ان پر مشق ستم جاری رکھے گا تب تک جنوبی ایشیاءمیں امن کا حصول ممکن نہیں ہو سکتا:سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا یوم یکجہتی کشمیرپر پغام
میاں محمد ندیم جمعرات 4 فروری 2016 20:20
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔04فروری۔2016ء) سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ کشمیر محض ایک علاقائی تنازعہ نہیں ہے بلکہ لاکھوں کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کا مسئلہ ہے جو 1947سے اب تک مسلسل اپنے بنیادی حق کے لئے قربانیاں دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جب تک بھارت کشمیری عوام کو حق خود ارادیت سے محروم رکھتے ہوئے ان پر مشق ستم جاری رکھے گا تب تک جنوبی ایشیاءمیں امن کا حصول ممکن نہیں ہو سکتا۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کیا جو ہر سال 5فروری کو پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر میں مقبوضہ کشمیر میں رہنے والے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے منایا جاتا ہے۔مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ مسئلہ کشمیر ایک انسانی المیہ ہے جو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر گزشتہ کئی دہائیوں سے التوا ءکا شکار ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.