معروف بھارتی کمپنی ٹاٹا متوسط طبقے کیلئے 75 ہزار کی قیمت والا رہائشی فلیٹ بنا ڈالا

muhammad ali محمد علی جمعہ 5 فروری 2016 22:38

معروف بھارتی کمپنی ٹاٹا متوسط طبقے کیلئے 75 ہزار کی قیمت والا رہائشی ..
ممبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 5فروری 2016ء) معروف بھارتی کمپنی ٹاٹا متوسط طبقے کیلئے 75 ہزار کی قیمت والا رہائشی فلیٹ بنا ڈالا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی معروف کمپنی ٹاٹا گروپ بھارتی عوام کیلئے سستی ترین گاڑیاں اور دیگر اشیاء مارکیٹ میں لانے کیلئے شہرت رکھتی ہے۔

(جاری ہے)

اب اس کمپنی کی جانب سے ملک کے متوسط طبقے کیلئے ایک اور شاندار شاہکار مارکیٹ میں پیش کیا گیا ہے۔ ٹاٹا کمپنی نے صرف لگ بھگ 75 ہزار پاکستانی روپوں کی قیمت میں ایک رہائشی فلیٹ متعارف کروایا ہے۔ اس فلیٹ میں کھڑکیوں، دروازوں سمیت ایک گھر میں موجود ہونے والی ہر سہولت موجود ہے۔

متعلقہ عنوان :