حیدر آباد ٹاؤن، 8 ویں جماعت کے سالانہ امتحانات 10 فروری سے شروع ہونگے

ہفتہ 6 فروری 2016 15:00

حیدر آباد ٹاؤن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 فروری۔2016ء) پنجاب بھر میں محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام 8 ویں جماعت کے سالانہ امتحانات 10 فروری سے شروع ہونگے، امیدواروں کو رول نمبر سلپ جاری کر دی گئیں، ضلع سرگودھا میں 8 ویں جماعت کے امتحانات کے لئے 245 امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں جن میں 41 ہزار طلباء و طالبات امتحان میں شریک ہونگے۔

متعلقہ عنوان :