عمران خان نے پی آئی اے ملازمین فائرنگ واقعہ کی عدالتی تحقیقات اور لازمی سروسز ایکٹ کی فوری واپسی کا مطالبہ کردیا
احتجاج کرنا پی آئی اے ملازمین کا حق ہے،وزیراعظم بندوق کے استعمال کی بجائے پی آئی اے ملازمین سے بات چیت کرکے مسئلے کا حل نکالیں،تحریک انصاف پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے پر مظاہرین کے ساتھ کھڑی ہے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکراچی میں پی آئی اے ملازمین کے دھرنے سے خطاب
ہفتہ 6 فروری 2016 18:23
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 فروری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کراچی میں پی آئی اے ملازمین کے احتجاج کے دوران فائرنگ کے واقعے کی عدالتی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم فوری طورپر لازمی سروسز ایکٹ واپس لے،احتجاج کرنا پی آئی اے ملازمین کا حق ہے،وزیراعظم بندوق کے استعمال کی بجائے پی آئی اے ملازمین سے بات چیت کرکے مسئلے کا حل نکالیں،تحریک انصاف پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے پر مظاہرین کے ساتھ کھڑی ہے۔
وہ ہفتہ کو کراچی میں پی آئی اے ملازمین کے دھرنے سے خطاب کررہے تھے۔عمران خان نے کہا کہ اگر پرامن احتجاج میں فائرنگ ہوتو سب کو ساتھ کھڑا ہونا چاہیے، پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے پر اپوزیشن کو اعتماد میں لینا چاہئے تھا لیکن اسمبلی میں بلڈوز کرکے بل پاس کروایا گیا،ہم نے تیاری کی تھی کہ پی آئی اے کی نجکاری کے بغیر ادارے کو کیسے بہتر کہا جاسکتاہے لیکن اسمبلی میں یہ موقع ہی نہیں آنے دیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.