سعودی عرب نے شیعہ عالم شیخ نمر کے بھتیجے علی النمر کو بھی پھانسی دینے کا فیصلہ کرلیا،برطانوی میڈیا کا دعویٰ،سعودی عرب اور ایران تعلقات مزید کشیدہ ہونے کا خدشہ، 17سالہ علی النمر کو 2012ء میں ریاست مخالف سرگرمیوں اور احتجاجی مظاہروں میں شرکت کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا ،میرے بیٹے کو کسی بھی وقت پھانسی دی جا سکتی ہے، حکومت میرے بیٹے کو شیخ نمر کا بھتیجا ہونے کی سزا دے رہی ہے،والدہ
اتوار 7 فروری 2016 21:37
ریاض/لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 7فروری۔2016ء) برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب نے شیعہ عالم شیخ نمر کے بھتیجے علی النمر کو بھی پھانسی دینے کا فیصلہ کرلیا جس سے سعودی عرب اور ایران کے تعلقات مزید کشیدہ ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے ، علی النمر کی والدہ ”ام بکر“نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ان کے بیٹے کو کسی بھی وقت پھانسی دی جا سکتی ہے۔
برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے شیعہ عالم شیخ نمر کی پھانسی کے بعد انکے بھتیجے علی النمر کو بھی پھانسی دینے کا فیصلہ کرلیا۔جس سے سعودی عرب اور ایران کے تعلقات مزید کشیدہ ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ 17سالہ علی النمر کو 2012ء میں ریاست مخالف سرگرمیوں اور احتجاجی مظاہروں میں شرکت کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور اب وہ سزائے موت کے منتظرہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.