امتحانات میں 90فیصد نمبرحاصل کرنیوالے سرکاری ملازمین کے بچوں میں بہبود فنڈز کے چیک تقسیم کردیئے گئے
اتوار 7 فروری 2016 23:40
خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 7فروری۔2016ء)حکومت پنجاب کی ہدایت پر امتحانات میں 90فیصد نمبر حاصل کرنیوالے سرکاری ملازمین کے38بچوں میں بہبود فنڈ 50/50ہزار روپے فی کس کے حساب سے تقسیم کردئیے گئے ‘چیک تقسیم کرنے کی تقریب کے مہمان خصوصی ڈی سی او خالد محمود شیخ ‘ڈی پی او جہانزیب نذیر خان اور اے ڈی سی اشفاق احمد چوہدری تھے ‘جنہوں نے طلباء وطالبات میں چیک تقسیم کیے ۔
ڈی سی او خالد محمود شیخ نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب سرکاری ملازمین کی فلاح و بہبود کیلئے عملی اقدامات اٹھارہی ہے ‘انہوں نے اپنی تعیناتی کے بعد سرکاری ملازمین کی بہود گان اور دیگر لواحقین میں بہود فنڈ سے 7کروڑ روپے سے زائد کی ادائیگیاں کرادی ہیں جس سے ان کو معاشی مسائل حل کرنے میں خاطر خواہ مدد ملے گی اور ادائیگیوں کا سلسلہ اسی طرح تسلسل کے ساتھ جاری رہیگا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.