دوسرے ممالک ہمارے معاملات میں دخل اندازی نہ کریں، اپنا دفاع ہمارا حق ہے، سعودی عرب

اتوار 7 فروری 2016 23:56

دوسرے ممالک ہمارے معاملات میں دخل اندازی نہ کریں، اپنا دفاع ہمارا حق ..

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 7فروری۔2016ء) سعودی عرب کے فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیزنے کہا ہے کہ دوسروں کے معاملات میں دخل اندازی کئے بغیراپنا دفاع کرنا ہمارا حق ہے۔

(جاری ہے)

عرب میڈیا کے مطابق سعودی شاہی خاندان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ سلمان نے نے کہا کہ اپنا دفاع کرنا ہر ملک اور ہر شخص کا حق ہے اور ہم بھی یہ حق محفوظ رکھتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ دوسرے ممالک بھی ہمارے معاملات میں دخل اندازی نہ کریں۔

متعلقہ عنوان :