آئندہ ہفتے کے وسط میں شمالی بلوچستان ،خیبر پختو نخوا ، فاٹااور پنجاب میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان،محکمہ موسمیات
پیر 8 فروری 2016 00:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 7فروری۔2016ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقے بدستور سردی کی لپیٹ میں ہیں جبکہ میدانی علاقوں میں سرد اور خشک موسم کی وجہ سے مختلف امراض پھیل رہے ہیں، گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر وقفے وقفے سے ہونے والی برف باری سے سردی اور بڑھ گئی ہے۔
(جاری ہے)
سندھ کے شہروں میں موسم بہتر ہونا شروع ہوگیا ہے جبکہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں صبح کے اوقات میں گہری دھند کا راج ہے۔
چمن ، پشین ، ژوب ، زیارت اور موسی خیل سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں موسم بدستور سرد اور خشک ہے جس کے باعث موسمی بیماریوں میں اضافہ ہورہا ہے ۔محکمہ موسمیات کے ماہرین نے آنے والے ہفتے کے وسط میں شمالی بلوچستان ،خیبر پختو نخوا ، فاٹا اور پنجاب میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کی ہے،آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گامزید اہم خبریں
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.