بھارتی بحریہ کی سمندری حدود کی خلاف ورزی ‘ پاکستانی علاقے میں داخل ہو کر گیارہ ماہی گیروں سمیت کشتی زبردستی قبضے میں لے لی
پیر 8 فروری 2016 15:03
ٹھٹھہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 فروری۔2016ء) بھارتی بحریہ نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کجھور کریک کے قریب پاکستانی علاقے میں داخل ہوکر 11 ماہی گیروں سمیت پاکستانی کشتی زبردستی اپنے قبضے میں لے لی۔
(جاری ہے)
یوسف کتیار گاوٴں کے رہائشیوں نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ دلبر کتیار نامی شخص کی الشہباز بوٹ کجھور کریک میں موجود تھی کہ اسی دوران ہندوستانی بحریہ کی بھاری نفری نے اسے اپنے قبضے میں لے لیا۔
رہائشیوں نے بتایا کہ بھارتی بحریہ کے اہلکار کشتی کے علاوہ پاکستانی ماہی گیروں کو بھی اپنے ہمراہ لے گئے ‘جن میں تین بچے بھی شامل ہیں ‘ ماہی گیروں کی شناخت 10 سالہ جمیل ‘ 12 سالہ عبد الرزاق ‘13 سالہ محمد صدیق، علی محمد، علی اصغر، عبد العزیز، عبد الغفور، ابوبکر، محمد، سکندر اور محمد مرغر کے ناموں سے ہوئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.