Live Updates

ویٹرنری یونیورسٹی: بز نس انکیو بیشن سینٹرکے زیراہتمام پیٹس ون ویب سا ئٹ کی تقر یب

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 8 فروری 2016 16:17

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 08 فروری۔2015ء) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے بز نس انکیو بیشن سینٹر نے گذشتہ روز پیٹس ون ویب سا ئٹ کی تقر یب رو نما ئی کا انعقاد کیا۔وا ئس چا نسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا اور پرو فیسر ڈاکٹر علیم بھٹی نے مشتر کہ تقر یب ر ونما ئی کی صدا رت کی جبکہ دیگر اہم شخصیا ت میں پرو فیسر ڈاکٹر منصور الد ین احمد، ڈاکٹر وسیم شوکت ، ڈاکٹر عا صم خا لد، ڈاکٹر جا سر آفتاب، قیصر حسین اورپیٹس و ن ویب سا ئٹ کے با نی ڈاکٹر جواد احمد کے علاوہ طلبہ و فکلٹی ممبرا ن کی کثیر تعداد نے شر کت تھی۔

اپنے خطا ب میں وا ئس چا نسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے پیٹس ون ویب سا ئٹ کے انعقاد کو پا لتو جا نور اور پر ندے رکھنے اور پا لنے والوں کے لیئے انتہائی خو ش آئند قرار دیا نیزویب سا ئٹ کا انعقاد کر نے پر بز نس انکیو بیشن سینٹر اورڈاکٹر وقار احمد کی کا شووں کو سرا ہا۔

(جاری ہے)

پیٹس ون ویب سا ئٹ کے ذر یعے پا لتو جا نور اور پر ندے رکھنے اور پا لنے والے شوقین لوگ جا نو ر ں اور ان سے متعلقہ استعمال ہو نے والی اشیا (پنجر ے،بر تن،باندھنے والے پٹے،خوراک)کی خر ید فروخت بغیر وقت ضا ئع کیئے آن لا ئن آرڈر کے ذر یعے اپنے گھر کی دہلیز پر حا صل کر سکتے ہیں ۔مستقبل قر یب میں پیٹس ون کے ذر یعے مو با ئل ویکسینیشن سروس اور ویٹر نری کلینیکل سرو س بھی شرو ع کی جا ئے گی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :