پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 8 فروری 2016 19:36

لاہور( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔08فروری۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی پارٹ ون ، ٹو اور تھری سپلیمنٹری 2015ء اور ڈاکٹر آف فارمیسی (فارم۔

(جاری ہے)

ڈی) سیکنڈ پروفیشنل اینول2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :