بشیر احمد بروہی نے ڈائریکٹر سندھ آرکائیوز کا چارج سنبھال لیا

پیر 8 فروری 2016 22:57

کراچی ۔ 8 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 فروری۔2016ء) حکومت سندھ کے پیر کو جار ی کردہ اعلامیہ کے مطابق صوبائی سیکریٹریٹ سروسز کے گریڈ 19 کے تعیناتی کے منتظر افسر بشیر احمد بروہی کو فوری طور پر ڈائریکٹر (گریڈ 19) سندھ آرکائیوز کی خالی اسامی پر تا حکم ثانی تعینات کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :